قاسم بن معاویہ نے حضرت امام صادق[ع] سے عرض کیا کہ اہل سنّت معراج کے بارے میں ایک حدیث نقل کرتے ہیں کہ جب رسول خدا[ص] کو معراج پر لے جایا گیا تو آپ نے عرش پر " لا الہ الا اﷲ، محمد رسول اﷲ، ابوبکر الصدیق" دیکھا! امام صادق[ع] نے فرمایا: "سبحان ﷲ" انہوں نے ہر چیز بدل کر رکھ دی یہاں تک کہ اسے بھی؟!

امامت اور انسان کامل، ص۷

ای میل کریں